النتشار کی اصل وجہ| اصل دشمن کون؟؟
پشتو زبان پر کی جانے والی یہ سیاست اور اسکو جاری رکھنے والے سیاستدانوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایسی سیاست صرف نفرتوں، نسل پرستی، دہشتگردیوں، خودکشوں اور خودکشیوں کو ہی ہوا دے سکتی ہے اور ایسی سیاست کوہم اے این پی کو دفنا کر ختم کر چکے ہیں پاچاخان اور اسکی نظریات سے ایسی زمین پر سیاست کرنا جس میں اسنے دفن ہونا بھی قبول نہیں کیا. ناصرف نفرتوں، فسادوں اور شرانگیزیوں کو ہوا دیتاہے بلکہ اس پاک سرزمینِ کے دشمنوں کو بھی موقع فراہم کرتا ہے. باچاخانی نظریات والے ہمیں اپنی ہی دھرتی کا دشمن اور غدار بنا دیتے ہیں. دنیا میں کہیں بھی لاشوں پر سیاست نہیں کی جاسکتی جہاں کی جاےگی تو یہ ایک نہایت شرم ناک عمل ہوگا، ہمارے ہاں سیاست نظریہ ضرورت کا نام بن چکا ہے. جہاں سیاست کا معیار یہ ہے کہ انسانی لاشوں کو اپنی انفرادی مفادات کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. سیاست دان اصل نظریہ اورسوچ سے عاری ہے. نظرئہ انفرادی ضرورت والے ڈکٹیٹر کے ساتھ بھی بیٹھتے ہیں، چوروں کے ساتھ، قاتلوں، ڈاکوؤں، ملکی اور غیر ملکی دشمنوں کے ساتھ بھی بیٹھتے ہیں انکے حامی انکے اعلی کار بنتے ہے. ایسے میں عوام اس دشمن کا بھی...