النتشار کی اصل وجہ| اصل دشمن کون؟؟

پشتو زبان پر کی جانے والی یہ سیاست اور اسکو جاری رکھنے والے سیاستدانوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایسی سیاست صرف نفرتوں،  نسل پرستی، دہشتگردیوں، خودکشوں اور خودکشیوں کو ہی ہوا دے سکتی ہے
 اور ایسی سیاست کوہم اے این پی کو دفنا کر ختم کر چکے ہیں
پاچاخان اور اسکی نظریات سے ایسی زمین پر سیاست کرنا جس میں اسنے دفن ہونا بھی قبول نہیں کیا.
ناصرف نفرتوں، فسادوں اور شرانگیزیوں کو ہوا دیتاہے بلکہ اس پاک سرزمینِ کے دشمنوں کو بھی موقع فراہم کرتا ہے.
باچاخانی نظریات والے ہمیں اپنی ہی دھرتی کا دشمن اور غدار بنا دیتے ہیں.
دنیا میں کہیں بھی لاشوں پر سیاست نہیں کی جاسکتی جہاں کی جاےگی تو یہ ایک نہایت شرم ناک عمل ہوگا، ہمارے ہاں سیاست نظریہ ضرورت کا نام بن چکا ہے. جہاں سیاست کا معیار یہ ہے کہ انسانی لاشوں کو اپنی انفرادی مفادات کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. سیاست دان اصل نظریہ اورسوچ سے عاری ہے.
نظرئہ انفرادی ضرورت والے ڈکٹیٹر کے ساتھ بھی بیٹھتے ہیں، چوروں کے ساتھ، قاتلوں، ڈاکوؤں، ملکی اور غیر ملکی دشمنوں کے ساتھ بھی بیٹھتے ہیں انکے حامی انکے اعلی کار بنتے ہے. ایسے میں عوام اس دشمن کا بھی حامی بن جاتے ہیں جو انکے اپنے ہی بھائیوں کو خودکش دھماکوں میں اڑاتےہیں.
حامی معصوم عوام لاشیں اٹھاتے ہیں نا دشمن کاعلم ہوتا ہے نا دوست کا، ایسی حالت میں پاچاخانی نظریات رکھنے والے ایک طرف اسی محافظ کو دشمن کہتے ہیں جو دن رات ایک کرتےہیں آپکی حفاظت میں یہاں تک کہ جان بھی قربان کردیتے ہیں جبکہ دوسری طرف ایک انجان دشمن آپکوروز لاشیں دیتاہے.
باچاخانی آپکی لاشیں اٹھاتےہیں، مظاہرےکرتے ہیں، مزید شراورفسادکرتےہیں، حمایت حاصل کرکےووٹ لیتےہیں اقتدارمیں آتےہیں، سب حقوق بھول جاتےہیں یہاں تک کہ رشوت، ایزیلوڈلوٹ مار کرتےہیں. دشمن، چور، قاتل کےحامی بن جاتےہیں اورقتال شروع کردیتے ہیں. دشمن انکااوروہ معصوم عوام کااستعمال کرتےہیں.
ایک کھیل لگارہتا ہے جسمیں آپ قلم، علم، عزت وہ ناموس سےکوسوں دوررہتےہیں. الجھن میں، مایوس احساس کمتری کاشکاررہتےہیں ریاست آپکوشک کی نگاہ سے دیکھتاہے مگرجسکی وجہ سےایسا ہوتاہے وہ مزےلوٹتا ہے. دشمن سے بھی کھاتاہے، اقتدارسے بھی اورآپ سے بھی.
میں پاکستانی پختون ہوں اورپاکستان میراہے.
ہم پشتون دل سے پاکستان کوتقسیمِ کرچکے ہیں اسکااظہارہم ایک مرتبہ1947 کوریفرنڈم میں 99.02% حمایت سےکر چکےہیں اور دوسری بار 2018 میں 124سیٹوں میں 85 PTI کو اور 13 MMA کودے کر کرچکے ہیں.
نہیں قبول کیاتو افغانستان نےاورباچاخانی نظریات رکھنےوالےلوگوں نے.
پاکستان دی تل آبادوی 🇵🇰
پاکستان سے ایسی سیاست کااور ایسی سوچ کاجڑسے خاتمہ کردیا جانا چاہئےہم سب اس ملک کےمحافظ ہیں اس ملک کے باعزت شہری ہیں.
نفرت، فرقہ واریت، شروفساد کی سیاست کی جڑکاٹ دینی چاہئے.
لا إله إلا الله محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم
کے انقلاب کے نیچے ہم سب تاقیامت ایک ہیں.
پاکستان 🇵🇰

Comments

Popular posts from this blog

7 Stages on Path to Truth/ Jalaluddin Rumi

Prophet Muhammad (PBUH) or Sufi Bastami

How to Seek Help?